- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
منظورشدہ نیشنل آئی ٹی بورڈ بل سے انتظامی فیصلوں میں تاخیر ختم ہوجائے گی، امین الحق
اسلام آباد: وفایق وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے منظور شدہ نیشنل آئی ٹی بورڈ بل 2022 کے حوالے سے کہا ہے کہ بورڈ کے تحت ادارے کے مالی و انتظامی فیصلوں میں دفتری تاخیر کا سلسلہ ختم ہوجائے گا۔
اس حوالے سے وفایق وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ طویل عرصے سے التوا کا شکار بل کی منظوری ادارے کو مزید بہتر کرنے میں معاون ہوگا، بل کے تحت این آئی ٹی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ، تاخیری فیصلوں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تیزی سے بدلتے تقاضوں کی تکمیل مشکل ہوتی تھی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ خودمختار بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تحت فیصلے اور ترقی کا عمل تیز ہوگا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نینشل آئی ٹی بورڈ بل 2022 کی منظوری پر وفاقی وزیر آئی ٹی سے اظہار تشکر کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔