- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
چیتے کو اذیت دینے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین برہم
نئی دہلی: بھارتی شہری کی لاشار جنگلی جانور کو بے دردی سے گھیسٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلات انڈیا کے افسر نے سوشل میڈیا پر 20 سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کچھ لوگ ایک چیتے کو دم اور پچھلی ٹانگ سے پکڑ کر گھیسٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
فاریسٹ آفیسر پروین کاسوان نے اپنی ویڈیو میں لکھا کہ کچھ دیر بعد لاشار اور زخمی لگنے والا جنگلی جانور مرگیا۔
Identify the animal here !! pic.twitter.com/MzAUCYtBOM
— Parveen Kaswan, IFS (@ParveenKaswan) August 17, 2022
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چیتا خود کو انسانوں کی گرفت سے چھڑوانے کی بہت کوشش کرتا ہے مگر ناکام رہتا ہے اور کچھ دیر بعد زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔ پروین کاسوان نے لکھا کہ ’یہ جنگلی حیات کے دوستوں کو سنبھالنے یا ان کے ساتھ سلوک کرنے کا طریقہ نہیں ہے۔ وہ بھی جاندار ہیں‘۔ ویڈیو کو اب تک 73 ہزار مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جب کہ ہزاروں صارفین کی جانب سے تبصرے بھی جاری ہیں۔ ایک صارف نے جنگلی جانور کو اذیت دینے والوں کو جانور دے تشبیہ دی اور لکھا کہ ’جانوروں نے اب ٹی شرٹس پہننا بھی شروع کردیا ہے‘۔
Animals have started wearing T-Shirts…
— Yashpal Singh 🇮🇳 (@im_SinghYashpal) August 17, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔