- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
سعید غنی اور شہلا رضا نے صوبائی وزراتوں سے استعفیٰ دے دیا
کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا۔
انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعیدغنی کہا کہ میں نے الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے صوبائی کابینہ سے استعفی وزیر اعلٰی سندھ کو بھجوا دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ استعفی تاحال منظور نہیں ہوا، استعفی کی منظوری کا فیصلہ پارٹی قیادت اور وزیر اعلٰی سندھ نے کرنا ہے بحثیت صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن میری خواہش ہے کہ میں اپنے کارکنوں کے ساتھ الیکشن مہم میں حصہ لوں۔
دوسری جانب صوبائی وزیر ترقی و حقوق نسواں سندھ شہلا رضا نے بھی اپنی وزارت سے استعفی دیدیا۔ انہوں نے مؤقف اپنایا کہ بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کے لیے اپنا استعفی وزیر اعلی سندھ کو پیش کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔