- راہداری ریمانڈ منظور؛ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو اسلام آباد سے لے کر روانہ
- پنجاب، پب جی گیم مزید 2 نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا
- پنجاب، کے پی انتخابات کیلیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
- بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا رمضان کی آمد پر خصوصی پیغام
- نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان
- وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور اور قصور کے اچانک دورے
- پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا
- پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے لیے بلیو ٹک سبسکرپشن قیمتاً متعارف
- کراچی؛ تھانے میں قید 3 نوجوان بازیاب، بچھو بیچنے کے بہانے بلاکر قید کیا گیا
- زمان پارک آپریشن میں برآمد اسلحہ غیرقانونی نکلا
- کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف
- عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش
- عمران خان اب اپنے قتل کے بارے میں نیا سازشی بیانیہ بنا رہے ہیں، وزیر دفاع
- مودی کو چور کہنے پر راہول گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت ختم کردی گئی
- تیونس میں تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں؛ 100 سے زائد افراد سوار تھے
- یمن؛حوثی باغیوں نے بھی طالبان کی طرز پر خواتین پرپابندیاں عائد کردیں
- سندھ میں کورونا بڑھنے لگا، شہریوں کو ماسک اور سماجی فاصلے کا مشورہ
- سندھ حکومت ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی نشاندہی کرنیوالوں کو انعام دیگی
- دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ شاہین، حارث پِک، فرنچائزز کی بابراعظم میں عدم دلچسپی
- ماں نے نومولود بیٹا ایک لاکھ روپے میں بیچ دیا
حارث رؤف ڈیبیو سے اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر

جنوری 2020میں بنگلادیش کیخلاف لاہورمیں ٹی ٹوئنٹی میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کاآغازکیا، اب تک 71کھلاڑیوں کوآؤٹ کرچکے ہیں۔ فوٹو: فائل
لاہور: قومی کرکٹ کے جارح مزاج فاسٹ بولر حارث رؤف ڈیبیو سے وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے والے پاکستانی بولر بن گئے۔
حارث رؤف ڈیبیو سے اب تک وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے والے پاکستانی بولر ہیں، پیسر نے جنوری 2020 میں بنگلادیش کیخلاف لاہور میں ٹی20 میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے اب تک 71 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔
حارث مختصر فارمیٹ میں 42 اور ون ڈے میں 29 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ اس عرصے میں شاہین شاہ آفریدی نے 55 اور شاداب خان نے 37 پلیئرز کو پویلین بھیجا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔