- ’’بھارتی ٹیم کی کشتی 2019 کی طرح مشکلات میں پھنس گئی ہے‘‘ مگر کیسے؟
- پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
- رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد
- مُودی نے بھارتی فوج میں میرٹ کی دھجیاں اڑادیں، انتہا پسند ہندو افسران کی ترقیاں
- استعفی طلب کرنے کی خبر غلط ہے، خود مستعفی ہوا، اٹارنی جنرل
- عمران کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا، وزیر اطلاعات
- کینیڈا؛ مسلمان نوجوان کو ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنے سے روک دیا گیا
- پی آئی اے نے 2 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے سی اے اے احکامات ہوا میں اڑادیے
- نوجوان کرکٹرز پریشر میں آکر نروس ہوگئے، شاداب خان
- مینارپاکستان جلسے سے قبل کریک ڈاؤن ، پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد گرفتار
- کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی
- 1000 سی سی سے کم پاور گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی
- پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلیے تیار ہیں، روس
- 6 ارب ڈالر کا فنانسنگ گیپ، حکومت نے جنیوا کانفرنس کے وعدوں پر آس لگا لی
- فرانس میں احتجاج، صدر نے ٹی وی انٹرویو کے دوران مہنگی گھڑی اتار دی
- ’’میرے کلب کے لڑکے کو کیوں نہیں کھلا رہے‘‘
- سری لنکن کرکٹ کے معاملات پر آئی سی سی چوکنا
- ملک کی سیاسی صورتحال کیسے بہتر ہوگی؟
- اب واٹس ایپ پر ’’واٹس ایپ‘‘ سے بات کرنا ممکن
- ان وٹامِن اور معدنیات کی کمی ’بال گرنے‘ کی وجہ بن سکتی ہے
امریکا میں طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے سڑک پر گرگیا، ویڈیو وائرل

طیارہ حادثے میں خودقسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوٹو: فائل
فلوریڈا: امریکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے سڑک پر گر گیا تاہم خوش قسمتی سے جہاز میں آگ نہیں لگی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست فلوریڈا میں سڑک پر اس وقت افراتفری مچ گئی جب نہایت نچلی پرواز کرتا ہوا ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔
فلوریڈا ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ طیارے میں فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش تاہم طیارے کا اگلا حصہ زمین سے ٹکرا گیا اور مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ طیارہ زمین پر ٹکراتے ہی پائلٹ باہر آگیا جسے معمولی زخم آئے ہیں۔
خوش قسمتی طیارہ سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں پر نہیں گرا بلکہ کنارے پر گرا جس سے زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ کارسواروں میں سے ایک نے طیارہ گرنے کی ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واضح رہے کہ امریکا میں ایک انجن والے چھوٹے طیارے کئی افراد کی نجی ملکیت میں ہیں اور ہر سال جہاز گرنے کے درجنوں واقعات ہوتے ہیں جن میں اموات بھی ہوتی ہیں اس لیے ایسے حادثات پر قابو پانے کے لیے ایک انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔