- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پنجرہ پل آٹھ روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا
ڈھاڈر: سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پنجرہ پل آٹھ روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا جس کے سبب لوگ شدید پریشانی کا شکار ہیں اور دشوار راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ 8 روز گزر جانے کے باوجود بحال نہ ہوسکی، طوفانی بارشوں کے سبب آٹھ روز پہلے بولان کے مقام پر واقع پنجرہ پل سیلابی پانی میں بہہ گیا تھا جسے اب تک بحال نہ کیا جاسکا۔
پنجرہ پل ٹوٹنے کے سبب لوگ پہاڑوں کے راستے دوسری جانب جانے پر مجبور ہیں اور ان کا سفر دشوار ہوگیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق این 65 قومی شاہراہ کو بھی سیلابی ریلوں سے نقصان پہنچا ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہیوی مشینری مذکورہ مقام پر تعمیری کام جاری رکھے ہوئے ہے تاہم دشوار گزار علاقہ اور بولان ندی میں پانی کے باعث تعمیراتی کام میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔