- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- دعائیہ تقریب پر مقدمہ؛ علیمہ خان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- سی او او کی تقرری کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے لگا
- ’’شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا‘‘
- ’’بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے اور پھر دوبارہ لانے کا فیصلہ بھی آئیڈیل نہیں‘‘
- والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیے
- مینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحق
- ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق
- بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
- غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گی
گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں مندی چھائی رہی، سرمایہ کاروں میں مایوسی
کراچی: سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے 17ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی۔
آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے باوجود پاکستان اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا شکار رہی اور ڈالر کی قدر میں مطلوبہ کمی نہ ہونے سے سرمایہ کاروں میں مایوسی نظر آئی۔ گزشتہ ہفتے کے 5روزہ کاروبار میں 3 سیشنز میں مندی اور 2سیشنز میں محدود تیزی رہی۔ معیشت پر سیلاب کےمنفی اثرات کے خدشے سےسرمائے کا انخلا ہوا۔
مارکیٹ میں مجموعی طور پر مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے مزید 66ارب 41 کروڑ 54لاکھ 50ہزار روپے ڈوب گئے جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی گھٹ کر 70 کھرب 44ارب 20کروڑ 27 لاکھ 86ہزار 349روپے ہوگیا۔
ہفتے وار کاروبار میں 100 انڈیکس 282.40 پوائنٹس گھٹ کر 42309.11 پر بند ہوا جبکہ کےایس ای 30 انڈیکس 182.54پوائنٹس گھٹ کر 15932.55 پر بند ہوا۔ کے ایم آئی 30انڈیکس 304.79پوائنٹس گھٹ کر 70094.67 پر بند ہوا اور کے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس 81.28 پوائنٹس گھٹ کر 21465.33 پر بند ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔