- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
اداکارہ نورا فتیحی سے فراڈ اوربھتہ خوری کیس میں 7 گھنٹے تفتیش
نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی سے دہلی پولیس نے فراڈ اور بھتہ خوری کیس میں 7 گھنٹے تک تفتیش کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 200 کروڑ بھارتی روپے کی بھتہ خوری اور فراڈ کے کیس میں اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تفتیش کی گئی۔نورا فتیحی پر 200 کروڑ بھتہ اور فراڈ کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر سے مہنگی گاڑی سمیت قیمتی تحائف لینے کا الزام ہے۔
نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ انہیں گاڑی چندر شیکھر کی بیوی نے ایک خیراتی پروگرام میں شرکت کرنے پر تحفتاً دی تھی۔ نورا فتیحی سے کیس کے گواہ کے طورپر پوچھ گچھ کی گئی۔
دوسری جانب 200 کروڑ بھتہ خوری اور فراڈ کیس میں نامزد ملزم اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے الزام عائد کیا تھا کہ نورا فتیحی سے نرم رویہ رکھا جا رہا ہے جبکہ ان سے امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔ جیکولین فرنینڈس پرسکیش چندرشیکھر سے کروڑوں کے تحائف لینے اور چندرشیکھر کی سرگرمیوں سے واقف ہونے کے الزامات ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔