- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
میرپورآزاد کشمیر میں لوگوں نے 20 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا
منگلا: میرپور آزاد کشمیر کے علاقے چترپڑی میں مکینوں نے 20 فٹ سے زائد لمبا انڈین راک پائتھن (اژدھا) پکڑ لیا۔
تفصیلات کے مطابق چترپڑی میں سانپ نے بکری کو مار دیا تو اہل علاقہ نے سانپ پر لاٹھیوں کی بارش کرکے ماردیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند نوجوانوں نے ہلاک کیے جانے والے اژدھا کو اٹھا کر بالائی طرف جاررہے ہیں۔
اس حوالے سے متعدد سوشل میڈیا صارفین نے افسوس کا اظہار کیا کہ اژدہا زہریلا نہیں ہوتا اس لیے اسے مارنے کی ضرورت نہیں تھی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی لوگوں کو اژدھا ملے لیکن معلومات کی کمی کے باعث لوگ اژدھا کو کسی محفوظ مقام پر متنقل کرنے یا وائلد لائف کو آگاہ کرنے کے بجائے خود ہی انتہائی اقدام اٹھا لیتے ہیں۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف میرپور ڈویژن کا نوٹس
معاملہ منظرعام پرآنے کے بعد اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف میرپور ڈویژن نے اژدھا کو ہلاک کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
ساجد نے کہا کہ تمام ملوث افراد کے خلاف کیس مجسٹریٹ کے پاس کی جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سانپ کے حملے میں ہلاک ہونے والی بکری کے مالک کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساجد بکری مالک کے حوالے سے تبایا کہ بکری کی قیمت 50 ہزار روپے تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔