- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
شاہین جیسا کوئی نہیں، بابر صحیح آؤٹ ہوئے ورنہ نظر لگ جاتی، محمد رضوان
لاہور: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پیسرز کی موجودہ کھیپ میں شاہین شاہ آفریدی جیسا کوئی نہیں اوربابر کا جلد آؤٹ ہونا اچھا ہے ورنہ نظر لگ جائے گی۔
محمد رضوان نے ہانگ کانگ کے خلاف فتح کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ دبئی اور شارجہ کی وکٹ سلو ہوتی ہے، اسی لیے پاور پلے میں اسکور کم ہوتا ہے، کنڈیشنز بہت مشکل تھیں، اس لیے شروع میں دھیان رکھنا پڑتا ہے تاکہ وکٹ نہ گنوا دیں، بھارت کے خلاف میچ پریشر والا ہوتا ہے، مذاق میں آپس میں کہہ چکے کہ اگر فائنل میں بھارت سے سامنا ہوا تو بیسٹ آف تھری سیریز ہی ہوگئی۔
مزید پڑھیں: ہماری ٹیم بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے، شاہد آفریدی
وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ میں چیزوں کو نارمل رکھنے کی کوشش کرتا ہوں،کرکٹ کو سادہ رکھا جائے تو بہتر ہے، کھیل کے دوران کریمپس کسی بھی وقت پڑسکتے ہیں، رضوان نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا، مگر ہمیں ایک اور شاہین، نسیم شاہ کی شکل میں مل سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ بابر اعظم سپر اسٹار ہے، صرف دو میچز میں آؤٹ ہوئے ہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ صحیح آؤٹ ہوئے، ان کو نظر نہ لگ جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔