- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں کی افزائش کی صورتحال خوفناک ہے، شنیرا اکرم
کراچی: سابق کرکٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ سیلابی پانی سے گھرے علاقوں میں مچھروں کی افزائش کی صورتحال خوفناک ہے۔
شنیرا اکرم نے سیلاب سے متاثر علاقوں سے متعلق ٹوئٹ میں کہا کہ سیلابی پانی میں ڈوبے علاقوں میں مچھروں کی افزائش کی صورتحال خوفناک ہے۔ ان علاقوں میں مچھروں کی افزائش روکنے کے لئے فوری مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
"That is not black smoke it's mosquitos"
Pakistan battles with deadly mosquito borne diseases such as Malaria, Dengue , Zika, chikungunya, Congo and more every day, now with the devastation of the floods we have horrific scenes coming out of the swamp infested water.We need help pic.twitter.com/REglmNGgAr— Shaniera Akram (@iamShaniera) September 6, 2022
شنیرا اکرم نے پانی سے گھرے علاقے میں موجود مچھروں کی ویڈیوشئیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کالا دھواں نہیں بلکہ مچھر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو پہلے ہی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں مثلاً ملیریا، ڈینگی،چکن گونیا، کانگو اور دیگر کا سامنا ہے اور اب تباہ کن سیلاب کے بعد کھڑے پانی میں پیدا ہونے والے مچھروں کے مناظر ہولناک اور فوری مدد کے متقاضی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔