- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
احسن خان کا سیلاب زدگان امدادی کیمپ کا دورہ، بڑی رقم عطیہ کردی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے کراچی میں موجود سیلاب زدگان مہم کیلئے متحرک رہنے والے ادارے الخدمت کا دورہ کیا ہے۔
فلموں اور ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے احسن خان سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
احسن خان نے گزشتہ شب غیر سرکاری تنظیم الخدمت کراچی کے مرکزی ریلیف کیمپ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی و صدر الخدمت کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات بھی کی۔
معروف ٹی وی ایکٹر احسن خان کا الخدمت کراچی کے مرکزی ریلیف کیمپ میں امیر جماعت اسلامی و صدر الخدمت کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات و کیمپ کادورہ ۔۔#AlkhidmatFloodRelief #spend2hourswithalkhidmat #FloodsInPakistan #Pakistan #TVActor #showbizpakistan @Ahsankhanuk pic.twitter.com/toYsbNsLKa
— Alkhidmat Karachi (@alkhidmatKHI) September 5, 2022
اداکار نے ادارے کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے خود بھی سیلاب زدگان کیلئے ایک بڑی رقم عطیہ کی۔
احسن خان نے کہا کہ جب ہم اپنے ہم وطن بہن بھائیوں کو تکلیف میں دیکھتے ہیں تو ہم سے برداشت نہیں ہوتا ملکی اور غیر ملکی تمام این جی اوز سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بھرپور کام کر رہی ہیں اور اس کیلئے میں ان کا دل سے شکر گزار ہوں۔
یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات مخلتف اداروں کی جانب سے لگائے گئے امدادی کیمپ میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور عوام کو بڑھ چرھ کر سیلاب زدگان کیلئے عطیات دینے کا پیغام دے رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔