- نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم
- مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر
- متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج
- ملت ایکسپریس میں تشدد کیس، جاں بحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی
- حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیں
- پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی
- آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی
- محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی
- ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ
- حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی
- عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیا
- پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل
- شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہ
- کراچی: آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی، نان اور ڈبل روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی
- صدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضا
- کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق
- عدالت کے حکم پر لاہور میں حراستی ملزمان کو بخشی خانوں میں کھانا فراہم کیا جانے لگا
- پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہ
- غیر ازدواجی تعلقات؛ بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دیا
سیلابی صورت حال میں ناقص کارکردگی پر وزیراعلیٰ بلوچستان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو سیلاب سے متعلق بدترین کارکردگی پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں کیونکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سنیٹر منظور کاکڑ نے ناقص اور بدترین کارکردگی پر وزیراعلی بلوچستان کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق سیکریٹری جنرل وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو سےسیلاب سےمتعلق کارکردگی پر جواب طلب کریں گے اور اُن سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو بے یاروں مددگار چھوڑنے پر جواب طلب کیاجائے گا۔
ذرایع کے مطابق بی اے پی کے سیکرٹری جنرل سینٹر منظورکاکڑ اہم مشاورت کےلئے کل اسلام آباد پہنچیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔