- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
ہندوانتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو چوری کا الزام لگا کر قتل کر دیا
اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں سفاک ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپورکے گاﺅں پارولی میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
مظفر نگر کا رہائشی شاہ رخ مزدوری کر کے کام سے واپس آ رہا تھا کہ اسے چوری کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا نوجوان کے اہلخانہ نےمیڈیا کو بتایا کہ ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ پر چوری کا الزام لگایا ان کا بیٹا چور نہیں تھا بلکہ اسے دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا۔
بھارتی پولیس نے مقتول کے والد کی شکایت پر دو افراد دھرم ویر اور اومپال کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے جبکہ لا ش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔