- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
علی ظفر بالی ووڈ کی کونسی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟
لاہور: سوشل میڈیا پر علی ظفر کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے بھارتی اداکارہ شہناز گل کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے کہا کہ وہ شہناز گل کے ساتھ میوزک ویڈیو بنانے کے خواہشمند ہیں گلوکار نے کہا کہ ’اگر وہ یہ سُن رہی ہیں تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ میں آپ کے ساتھ میوزک ویڈیو بناؤں‘۔
میزبان نے علی ظفرسے سوال کیا کہ کیا آپ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟
جس پر علی ظفر نے جواب میں منع کرتے ہوئے کہا کہ ’نہیں شاہ رُخ میرے ساتھ کام نہ ہی کریں تو اچھا ہے میں ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ایسا کرنے سے وہاں مشکلات بڑھ جاتی ہیں ‘۔
انٹرویو کے دوران پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر نے کہا کہ بالی وڈ کے بگ بی کے سامنے وہ اسٹار اسٹک ہوئے ۔
میزبان نے علی ظفر سے پوچھا کہ وہ رنویر سنگھ کے حوالے سے کیا کہیں گے ، جس پرگلوکار علی ظفر نے کہا کہ رنویر سنگھ ایک فن انسان ہیں وہ ہر وقت پھدکتے رہتے ہیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔