- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
راولپنڈی؛ 24 گھنٹوں میں مزید 41 ڈینگی مریضوں کا اندراج، تعداد 871 ہوگئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی وائرس کے شہریوں پر حملے جاری جاری ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ڈینگی مریضوں کا اندراج کیا گیا جب کہ مجموعی طور پر یہ تعداد 871 ہو چکی ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق بینظیر بھٹو جنرل اسپتال اور ہولی فیملی اسپتال میں 4مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ بینظیر بھٹو جنرل اسپتال میں 78 ، ہولی فیملی میں 60 اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں 59 مریض داخل ہیں۔تینوں بڑے اسپتالوں میں کل 197 مریض زیر علاج ہیں۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریضوں کی اکثریت کا تعلق دھاماں سیداں، چک جلال دین سے ہے۔ اب تک ڈینگی سے متاثر ایک مریض کی موت ہوچکی ہے جب کہ انسداد ڈینگی مہم میں فوگنگ ، اسپرے اور لاروا سرویلنس جاری ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔