- ایران کا حالیہ ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان
- حفیظ بھی نمائشی میچ میں شرکت کرینگے، مگر بطور کھلاڑی نہیں!
- بابراعظم نے ٹرافیز اور کیپس کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
- پی ٹی آئی دور میں تعینات 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل
- پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، طالبان حکومت
- مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ
- پولیس لائنز دھماکے سے پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- عوام پر بوجھ بڑھائے بغیر 1500 ارب کی اضافی ٹیکس وصولی ممکن، پاکستان بزنس کونسل
- شہباز گل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
- پاک ازبک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ نافذ العمل کردیا گیا
- پنجاب و کے پی کا عدم تعاون، سندھ کی عدم دلچسپی، ’’توانائی بچت مہم‘‘ ناکام
- پوائنٹ آف سیلز رجسٹریشن نہ کرانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- بیرسٹرشہزاد الٰہی کو نیا اٹارنی جنرل پاکستان مقررکرنے کا فیصلہ
- مکی آرتھر کا دوبارہ کوچ بننا ’’ پاکستان کرکٹ پر طمانچہ‘‘ ہے، مصباح
- گیس پائپ لائن منصوبہ کراچی کے بجائے گوادرسے شروع کرنے پرغور
- مس انوائسنگ سے منی لانڈرنگ زرمبادلہ باہر بھجوانے کا انکشاف
- ایک اور ’آپریشن ضربِ عضب‘ کی ضرورت
- فرنچائز کرکٹ نے انگلینڈ کیلیے پریشانی بڑھادی
- بھارت عثمان خواجہ کے ساتھ تعصب برتنے سے باز نہ آیا
- بابر اعظم کے ’ ٹرانسفر‘ سے پی ایس ایل میں نئی مسابقت
عمران اشرف کے بچپن کے ڈرامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارعمران اشرف اعوان نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ کیا(فائل فوٹو)
کراچی: فیصل قریشی نے عمران اشرف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے بچپن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
پاکستان کے مشہور اداکارہ فیصل قریشی نے عمران اشرف کے ساتھ سالوں قبل ایک ٹیلی فلم ’گُڈ بائے ریشماں‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس میں عمران اشرف کی عمر میں بےحد کم تھی۔
فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر عمران اشرف کی 33ویں سالگرہ کے موقع پران کے بچپن کی اس ٹیلی فلم کا ایک ویڈیو کلپ شئیر کرتے ہوئےانہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
اداکارعمران اشرف اعوان نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ کیا، اس ویڈیو کلپ میں عمران اشرف کو فیصل قریشی کے ساتھ بنٹو کا کردار ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
عمران اشرف کے بچپن کی اس ٹیلی فلم ’گڈ بائے ریشماں‘ کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے، صارفین کی جانب سے اسے بےحد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ مداح اداکار کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔