- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی سمیت پولیس اہلکار ہلاک؛ 3 زخمی
ہملٹن: ایک ہی ملزم کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں پاکستانی نژاد محمد شکیل اشرف اور ایک پولیس افسر کو قتل جب کہ 3 افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود بھی مقابلے میں مارا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر ملٹن میں ایم کے ورکشاپ پر نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں آٹو ورکشاپ کے مالک محمد شکیل جاں بحق ہوگئے۔ محمد شکیل پاکستانی نژاد کینیڈی شہری ہیں اور کافی برسوں سے ہملٹن میں مقیم تھے۔
محمد شکیل پر حملے میں دیگر دو افراد زخمی بھی ہوئے جو مقامی شہری ہیں اور ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ محمد شکیل کے قتل کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا۔
دوسری جانب مسی ساگا میں ایک سرچ آپریشن کے دوران مسلح ملزم اور اہلکاروں کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا جس میں پولیس اہلکار اینڈریو ہانگ ہلاک اور ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا جو تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہی ملزم فرار ہوکر ملٹن پہنچا اور آٹو ورکشاپ کے مالک محمد شکیل کو قتل کرکے ہملٹن بھاگا۔ پولیس نے تعاقب کے بعد مسلح ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ مسلح ملزم کی شناخت 30 سالہ شوان پیٹری کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے اس اہم اور پیچیدہ کیس کو حل کرنے کے لیے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔