- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان
- عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا
- ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو 5 ہزار مرغیاں لے کر فرار
- پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
- نیوزی لینڈ میں طوفانی بارش اورتیز ہوائیں، معمول کی زندگی متاثر
- لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی دوبارہ میدان پر واپسی
- پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار
- ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک
- فواد چوہدری سے یہ سلوک کرنے والوں کیلیے اکیلی کافی ہوں، اہلیہ
- پی ٹی آئی کا پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ملک میں کل سے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، وزیراعظم
- سخت سردی جنوری میں لیکن سندھ میں تعطیلات دسمبر میں
- طیبہ ہراسگی کیس؛ ہائیکورٹ نے پی اے سی کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا
- رونالڈو کو تحفے میں ملی قیمتی پتھروں سے بنی گھڑی کی مالیت کیا ہے؟
- پی ٹی آئی نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی چیلنج کردی
- باجوہ لیک کیس میں گرفتار ایف بی آر اہلکاروں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
- اسنوکر چیمپیئن شپ؛ برطانوی کیوئسٹ کو پاکستانی کیوئسٹ کے ہاتھوں شکست
- کراچی؛ کرایے کی کار چلانے والا 2 بچوں کا باپ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک
22 یونٹس کا بل 10 ہزار کیسے؟ فخرِ عالم کا کے الیکٹرک سے سوال

فخرِ عالم پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار ہیں(فائل فوٹو)
کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار فخرِ عالم نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر کے الیکٹرک سے اس کی وضاحت طلب کی ہے۔
فخرِ عالم نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بجلی کے بل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے سوال کیا ہے کہ 22 یونٹس کا بل 10 ہزار سے زائد کیسے ہوسکتا ہے؟۔
@KElectricPk please explain to me how can a 22 units bill be almost Pkr 11,000/- this calculation goes to almost 500 rupees a unit. What kind of absurdity is this? What kind of calculation is this? I feel so so sorry for the people of Pakistan. #Pakistan pic.twitter.com/VsoFP9NJha
— Fakhr-e-Alam (@falamb3) September 13, 2022
فخرِ عالم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ’ 22 یونٹس کے حساب سے بل کو دیکھا جائے تو ایک یونٹ لگ بھگ 500 روپے کا بن رہا ہے، یہ کیسا حساب ہے؟ مجھے پاکستانی عوام پر بہت افسوس ہے‘۔
What I would really appreciate is if @KElectricPk would share a breakdown of per unit cost of this bill. Just a basic calculation they could do here — Fakhr-e-Alam (@falamb3) September 13, 2022
ساتھ ہی انہوں نے پوسٹ میں کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ادارہ انہیں اس بات کی وضاحت دے انہوں نے لکھا کہ ’میں کے الیکٹرک کی تعریف کروں گا اگر مجھے اس بل کی وضاحت مل جائے‘۔
Dear Fakhr,
Breakdown of the bill is mentioned on the back for reviewing convenience. Further detailed information are available in the relevant SROs (1005(1)/2022 and 1424(1)/2022) for FCA against which you have been charged.
For information please visit https://t.co/wi7RSK1TJL pic.twitter.com/McpHq6KGs5— KE (@KElectricPk) September 13, 2022
جس پر کے الیکٹرک نے گلوکار کو جواب میں کہا کہ ’سہولت کا جائزہ لینے کے لیے بل کے پچھلے حصے میں بل کے حوالے سے وضاحت موجود ہے‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔