- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ بچی کو آٹوگراف، رجسٹر پر پیغام بھی لکھا
صحبت پور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
شہباز شریف سیلاب متاثرہ بچوں میں گھل مل گئے، ان سے قومی ترانہ اور نظمیں سن کر انہیں شاباش بھی دی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم بلوچستان میں سیلاب متاثرہ بچوں میں گھل مل گئے، ترانہ اور نظمیں سنیں
اس موقع پر انہوں نے سیلاب متاثرہ کیمپ میں قائم عارضی اسکول میں بچیوں کو ایک رجسٹر پر آٹوگراف بھی دیے۔ انہوں نے پیغام میں لکھا کہ بہت پیاری اور قابل قوم کی بیٹیاں یہاں پرتعلیم حاصل کر رہی ہیں، اللہ تعالیٰ اسکول کے ٹیچر کو اور ہمت عطا فرمائیں۔ وزیراعظم نے دستخط کیے۔
وزیراعظم شہباز شریف کیمپ سکول میں بچیوں کو آٹو گراف دے رہے ہیں ۔۔۔ صحبت پور ( بلوچستان) میں ایک کیمپ سکول۔۔۔ pic.twitter.com/3AGWyXosgs
— PML(N) (@pmln_org) September 14, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔