- امریکا کی جنگی مشقیں صورتحال کو ریڈ لائن کی انتہا پرلے جا رہی ہیں، شمالی کوریا
- وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ کا افتتاح کردیا
- عمران خان نے آصف زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگائے، شرجیل میمن
- پنجاب میں چکی آٹے نے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قیمت 165 روپے تک جاپہنچی
- سندھ میں گھریلو صارفین گیس سے کیوں محروم ہیں؟ حکام نے وضاحت پیش کردی
- پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات کو جُزوقتی ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ
- ایف بی آر کا عوام کے ٹیکسز سے اپنے افسران کو بھاری مراعات دینے کا فیصلہ
- سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ و رسولؐ سے جنگ نہیں لڑسکتے، وزیر خزانہ
- پشاور دھماکا؛ پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسائیں، لاشوں پر سیاست نہ کریں، آئی جی کے پی
- ایران کا حالیہ ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان
- حفیظ بھی نمائشی میچ میں شرکت کرینگے، مگر بطور کھلاڑی نہیں!
- بابراعظم نے ٹرافیز اور کیپس کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
- پی ٹی آئی دور میں تعینات 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل
- پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، طالبان حکومت
- مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ
- پولیس لائنز دھماکے سے پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- عوام پر بوجھ بڑھائے بغیر 1500 ارب کی اضافی ٹیکس وصولی ممکن، پاکستان بزنس کونسل
- شہباز گل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
- پاک ازبک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ نافذ العمل کردیا گیا
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے نئے تارک مہتا کون ہوں گے؟

(فائل فوٹو)
ممبئی: تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ بھارت کا ایسا مزاحیہ ٹی وی ڈرامہ ہے جس کو پاکستان میں بھی کئی لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
معروف بھارتی کامیڈی ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے شائقین کا انتظار ختم اب سلیش لودھا کی جگہ نئے تارک مہتا کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ڈرامے کے شائقین جیٹھا لعل کے دوست تارک مہتایعنی سلیش لودھا کے شو چھوڑجانے سے مایوس تھے تاہم اب شو کے پروڈیوسر نے نئے تارک مہتا کے نام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ڈرامے کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی نے کہا ہے کہ اب معروف کامیڈی شو میں سچن شروف، تارک مہتا کا کردار نبھائیں گے، سچن کے ساتھ شو کی شوٹنگ کا ایک بار پھر آغاز کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جلد ناظرین تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی نئی اقساط دیکھ سکیں گے اور سچن شروف کو بھی اسی طرح پسند کریں گے جیسا سلیش لودھا کو کرتے تھے۔
یا درہے کہ سلیش لودھا کے شو چھوڑ کر جانے کے بعد ڈرامے کی نئی قسطوں کی نشریات بند ہوگئی تھیں جس پر مداح بےحد افسردہ تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔