- حافظ قرآن کیس میں وہ باتیں زیربحث آئیں جو کیس کا حصہ ہی نہ تھیں، جسٹس شاہد
- عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب تحقیقات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
- ورلڈکپ؛ پاکستان اپنے میچز سری لنکا یا بنگلہ دیش میں کھیلنا چاہتا ہے، پی سی بی
- ٹیریان کیس؛ عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
- جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل
- وزیراعظم کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم
- عمران خان کی تمام مقدمات کے اخراج کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
- قومی اسمبلی؛ حکومت کا ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی سبسڈی ختم کرنے کا اعتراف
- نہیں چاہتا! جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ بھی ہو، سرفراز احمد
- مہنگائی کے اثرات؛ لیڈیز ٹیلرز رمضان میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ حسان نیازی و دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور
- عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 سینیٹ سے بھی منظور
- جعلی ڈاکٹر بن کر مریضوں کو لوٹنے والی خاتون گرفتار
- پاک بحریہ کا رات میں زمین تا فضا مار کرنیوالے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ
- مفت آٹا اور عوام کی حالت زار
- الخدمت سندھ کے تحت 3000 خاندانوں میں راشن تقسیم
- کرسی کا جھگڑا، آفس ورکر نے ساتھی کو گولی مار دی
- فلپائن؛ کشتی میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 31 مسافر ہلاک
- انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا
- احاطہ عدالت میں صحافیوں پر تشدد؛ پولیس کو درخواست پر جلد کارروائی کا حکم
چمن بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق، دو زخمی

گاڑی مردہ کاریز سے شہر کی طرف آرہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث سڑک کنارے شورم میں جا گھسی (فوٹو : ایکسپریس)
چمن: بلوچستان میں چمن بائی پاس روڈ پر تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن بائی پاس پر پک اپ کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں تین بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گاڑی مردہ کاریز سے شہر کی طرف آرہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے قائم گاڑیوں کے شورم میں جا گھسی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔