- ملک میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
- عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور
- 2022 ، سندھ میں کاروکاری کے الزام میں 152 خواتین اور 65 مرد قتل
- سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
- ون ڈے ورلڈکپ؛ ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام سامنے آگئے
- ذیابطیس کے 4 لاکھ مریض معذور ہوجاتے ہیں، ماہرین طب
- شکر کا جذبہ، شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے
- کمسن بچوں کے ساتھ خودکشی کے واقعات
- ٹیم کا مزاج بدلنے کیلیے شاہین موزوں کپتان قرار
- گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
- افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران
- رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم
- دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
- ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
- ون ڈے ورلڈکپ، بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہ
- کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار
- تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
- تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت
- عرب امارات: رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم
ملکہ کی آخری رسومات سے قبل 2 پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تیاریاں جاری ہیں، فوٹو: فائل
لندن: وسطی لندن میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور اس دوران ایک چاقو بردار شخص نے دو پولیس اہلکاروں پر حملہ کرکے انھیں شدید زخمی کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لندن میں جس جگہ ملکہ برطانیہ کا تابوت 19 سمتبر کو تدفن ہونے تک رکھا گیا ہے وہاں سے صرف ایک میل کی دوری پر ایک چاقو بردار شخص نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا ہے۔
حملے میں دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفتیشی عمل جارہی ہے تاہم حملے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں دہشت گردی کا عنصر نہیں ملا ہے تاہم واقعے کی ہر پہلو پر تفتیش کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے لیے دنیا بھر کی اعلیٰ قیادت لندن آئے اور ہزاروں افراد کی شرکت کا امکان ہے جس کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔