کوئی پارٹی لیڈر مجھے بائی پاس کرنے کی کوشش نہ کرے عمران خان

تمام لیڈرز کو پارٹی پالیسیوں پرعمل کرنا لازم ہے، چیئرمین پی ٹی آئی


ویب ڈیسک September 18, 2022
—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران کان نے جلد احتجاج کی کال کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لیڈرز کو پارٹی پالیسیوں پرعمل کرنا لازم ہے، کوئی پارٹی لیڈر مجھے بائی پاس کرنے کی کوشش نہ کرے۔

پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اجلاس سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے کہا کہ مجھے تمام تنظیمیں فعال چاہئیں اور پارٹی پالیسی پرعمل درآمد کیلیے شیریں مزاری کو مانیٹر مقرر کیا گیا ہے ۔

عمران خان نے حکومت کے کسی بھی غلط ایکشن پر بیک وقت میڈیا اور سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جوپارٹی پالیسی پرعمل وہ کور کمیٹی کا حصہ نہیں ہو گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں