- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
سندھ ہائیکورٹ نے تھرپارکر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد خودکشی کا نوٹس لےلیا
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تھرپارکر میں لڑکی سے گینگ ریپ کے بعد خود کشی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میر پور خاص، ایس ایس پی تھرپارکر و دیگر افسران کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ تھرپارکر کے علاقے کلوئی میں پیش آیا جس کے بعد پولیس نے بااثر ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے سے بھی انکار کیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی نے اجتماعی زیادتی کے بعد خودکشی کرلی تھی جس نوٹس لیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے ڈی آئی جی میر پور خاص، ایس ایس پی تھرپارکر و دیگر افسران کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
رجسٹرار ہائیکورٹ کے مطابق تھرپارکر میں لڑکی سے گینگ ریپ کے بعد خود کشی کے واقعے کی خبر اخبار میں شائع ہوئی تھی، جس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے نوٹس لیا۔
نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس نے ڈی آئی جی میرپور خاص، ایس ایس پی تھرپارکر، ایس ایچ او اور کیس کے تفتیشی افسر کو 22 ستمبر کو ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔