احتساب عدالت میں وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور
وزیر اعظم شہباز شریف نے آشیانہ ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کی تھی۔
احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کو ریلیف دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے وزیر اعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے آشیانہ ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کی تھی۔