- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی دس سالہ طالبہ حاملہ ہوگئی
نیو دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بورڈنگ اسکول میں زیر تعلیم اجتماعی ذیادتی کا شکار بننے والی دس سالہ طالبہ حاملہ ہوگئی ہے ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹرا میں دیہاتی بچوں کیلئے قائم آشرم شالہ کے نام سے قائم بورڈنگ اسکول میں 10 سالہ طالبہ کے ساتھ ذیادتی کرنے والے 11 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں اسکول کا ہیڈ ماسٹر بھی شامل ہے۔
پولیس کے مطابق بچی کے ساتھ پیش آنے والی ذیادتی کا انکشاف اس دوران ہوا جب وہ دیوالی منانے کیلئے چھٹیوں پر گھر گئی اور اس دوران گھر والوں سے پیٹ درد کی شکایت کی۔
بعد ازاں اسپتال میں دوران علاج حکام کی جانب سے بچی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تصدیق کی گئی،پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مزید دس بچیوں کے ساتھ اس طرح کے واقعات پیش آئے جس کے حوالے سے تحقیات جاری ہیں، گرفتار ملزمان کے خلاف انڈین پینل کوڈ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں دیہاتی بچوں کیلئے آشرم شالہ کے نام سے ایک ہزار اسکول قائم ہیں جہاں ساڑھے چار لاکھ کے قریب بچے تعلیم زیر تعلیم ہیں جن میں لڑکیوں کی تعداد 2لاکھ ہے۔
بھارتی اپوزیشن جماعت نیشنل کانگریس پارٹی نےواقعے پر شید ردعمل دیتے ہوئے نہ صرف تحقیات بلکہ اسکولوں میں موجود تمام بچوں کا طبی معائنہ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔