ریمپ پر واک کرتے ہوئے اب بھی نروس ہو جاتی ہوں، پریانکا چوپڑا

اے پی پی  جمعـء 21 مارچ 2014
ماڈل رہنے کے باوجود آج بھی جب ریمپ پر واک کرتی ہوں تو گھبرا جاتی ہوں، پریانکا   فوٹو: فائل

ماڈل رہنے کے باوجود آج بھی جب ریمپ پر واک کرتی ہوں تو گھبرا جاتی ہوں، پریانکا فوٹو: فائل

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ریمپ پرواک کرتے ہوئے وہ ابھی بھی نروس ہو جاتی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کاایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ وہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ماڈل رہ چکی ہیں اس کے باوجود بھی آج بھی جب وہ ریمپ پر واک کرتی ہیں توو ہ گھبرا جاتی ہیں ان کی ساتھی ماڈلز ریمپ واک کے لیے ان کے اعتماد کو دوبارہ بحال کرتی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔