- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
’اب موگیمبو خوش نہیں ہوگا‘، سلمان خان نے خبردار کردیا
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے بگ باس 16 کے نئے سیزن میں شرکت کرنے والوں کو خبردار کردیا۔
بگ باس 16 کے نئے پرومو میں اداکار کا کہنا ہے کہ یہ سیزن مختلف ہوگا کیونکہ اس میں بگ باس خود بھی گیم میں حصہ لے گا۔
پرومو کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سلمان خان 1987 کی مشہور فلم مسٹر انڈیا کے موگیمبو کی ڈریسنگ میں نظر آئے اور انہوں نے موگیمبو جیسی مخصوص جیکٹ پہن رکھی تھی۔
موگیمبو کا مشہور کردار بالی ووڈ کے اداکار امریش پوری نے کیا تھا اور اس فلم میں ان کا ایک معروف جملہ ’موگیمبو خوش ہوا‘ اب تک مقبول ہے۔
سلمان خان کا اپنے پرومو میں کہنا تھا کہ اب موگیمبو کبھی خوش نہیں ہوگا کیونکہ اب سب کو بگ باس سے ڈر لگے گا، بگ باس 16 گیم بدلے گا کیونکہ بگ باس اب خود کھیلے گا۔
بگ باس کا نیا سیزن یکم اکتوبر سے شروع ہوگا، شو میں شریک افراد کے ناموں کا ابھی اعلان نہیں ہوا لیکن اس حوالے سے جو اطلاعات ہیں ان میں شیوین نارنگ، ویوین ڈسینا، منور فاروقی اور ارجن بجلانی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔