- پہلا ٹی20؛ علیم ڈار نے ایک اور تاریخ رقم کردی
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
کرم میں 2 منزلہ مکان منہدم ہونے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 2 منزلہ مکان منہدم ہونے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو1122 کرم
قوم مسوزئی بمقام تری تنگ میں 2 منزلہ مکان منہدم، 5افراد جانبحق اور 11زخمی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کرم کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں کرتے ہوئے ملبے تلے پھنسے ہوئے 16افراد کو نکالا اورطبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو صدہ اور ٹی ایچ کیوڈوگر منتقل pic.twitter.com/q5ffCY0QQV
— KP_Rescue1122 (@KPRescue1122) September 26, 2022
ایکسپریس نیوز کے مطابق مسوزئی کے مقام تری تنگ میں مکان گرنے کے بعد ملبے تلے دبے 5 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مکان منہدم ہونے کی اطلاع ملتے ہی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمی شروع کی اور لاشوں کے علاوہ ملبے سے 11 زخمیوں کو بھی نکالا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو صدہ اور ٹی ایچ کیو ڈوگر منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔