- بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے، گورنر کے پی
- الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
- ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب
- پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پر دہشت گردی کامقدمہ درج
- پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام
- افتخار چوہدری کے اعتراض پرعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کا بینچ تبدیل
- حازم بنگوار، فیشن اور منافقانہ معاشرتی رویہ
- پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا
- برطانیہ میں خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار
- پی ایس ایل ٹکٹس کی فروخت شروع
- اپنے باغ کا خوبصورت پھول شاہین کے نکاح میں دیدیا، دونوں کو مبارکباد، شاہد آفریدی
- پی ٹی آئی کا حکومت کی دعوت پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور
- شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کیلیے عدالت سے رجوع
- امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی
- گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
- کراچی؛ خاتون کے ساتھ اوباش نوجوانوں کی سرعام بدتمیزی، حملے کی کوشش
- کراچی میں 2 ماہ میں سرکاری تیل چوری کی تیسری لائن پکڑی گئی
- چین کی نیوکلئیر انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
- پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
- اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے
پاکستانی ماڈل البا باجوہ کی نیٹ فلکس سیریز کے زریعے ہالی ووڈ میں انٹری

البا نے بتایا کہ انہیں نیٹ فلکس سیریز میں کاسٹ کر لیا گیا ہے (فائل فوٹو)
ٹورنٹو: پاکستانی فیشن ماڈل البا باجوہ نیٹ فلکس سیریز میں کاسٹ کر لیے گئے ہیں۔
الباباجوہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس کے زریعے ہالی ووڈ میں انٹری دینے والے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ انہیں نیٹ فلکس سیریز میں کاسٹ کر لیا گیا ہے اور وہ ماڈلنگ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
A lot of you texted me to respond cause it’s the perfect time, but I chose not to, because my success is my response.
I wish you all the very best,
Alba.Thanks @HELLO_Pak pic.twitter.com/PzoBltWbc6
— alba bajwa (@albabajwa) September 26, 2022
البا باجوہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’کہ آپ میں سے بہت سے لوگوں نے مجھے نیٹ فلکس شو میں کام کرنے سے متعلق خبر پر جواب دینےکے لیے میسجز کیے ہیں کیونکہ یہ بات کرنے کا بہترین وقت ہے لیکن میں نے اس نیٹ فلکس شو پر تبصرہ نہ کرنے کا انتخاب کیا، کیوں کہ میری کامیابی ہی بس میرا جواب ہے‘‘۔
یاد رہے کہ البا باجوہ نیٹ فلکس جیسی نامور اور بڑی انڈسٹری میں قدم رکھنے والے پہلے پاکستانی ماڈل ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیٹ فلکس کے اس شو کی تفصیلات کو فی الحال خفیہ رکھا جا رہا ہے تاہم جلد اس کا اعلان کر دیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔