- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
روبوٹ کا 30 سیکنڈز کے اندر 100 میٹر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ
اوریگن: امریکا کی ایک یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے 30 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
امریکا کی اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کالج آف انجینئرنگ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے دو پیروں پر تیز ترین 100 میٹر کا فاصلہ طے کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
’کیسی‘ نام والے اس ربوٹ نے یونیورسٹی کے وائٹ ٹریک اینڈ فیلڈ سینٹر پر 24.73 سیکنڈز میں 100 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔
اس سے قبل کیسی نے 2021 میں 53 منٹوں میں 5 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا تھا۔
ربوٹ ساز ٹیم کا کہنا تھا کہ کیسی ایک پہلا دو پیروں پر چلنے والا روبوٹ ہے جو مشین لرننگ کا استعمال کرتا ہے تاکہ دوڑتے ہوئے قدموں پر قابو رکھ سکے۔
گریجویٹ طالب علم ڈیوِن کرولے، جن کی رہنمائی میں گینیز ریکارڈ کے لئے کوشش کی گئی، نے ایک نیوز ریلیز میں کہا کہ ہم اس ورلڈ ریکارڈ کو حاصل کرنے، روبوٹ کے 5000 ہزار میٹر دوڑنے اور سیڑھیاں اوپر نیچے اترنے کے متعلق گزشتہ کئی سال سے کام کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل مشین لرننگ کا استعمال طویل عرصے سے تصاویر کی پہچان جیسے کاموں کے لیے کیا جاتا تھا لیکن روبوٹس کا نپا تلا برتاؤ کرنا ایک نئی اور مختلف چیز ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔