- شاہد خاقان عباسی کا پارٹی عہدے سے استعفے کی تصدیق سے گریز
- بنگلہ دیش پریمئیر لیگ؛ کون سے پاکستانی کرکٹرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی؟
- گردشی قرضے سے جان چھڑانے کیلیے نیا غیرحقیقت پسندانہ منصوبہ
- پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 101 ہوگئی
- ایران کی گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو 18 ارب ڈالر جرمانے کی دھمکی
- پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے گھر پرپولیس کی بھاری نفری کا چھاپا
- پی ایس ایل 8؛ 21 غیر ملکی اسٹارز پہلی بار جگمگانے کیلیے تیار
- عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں گراوٹ کا عمل جاری
- 6 ماہ میں پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں امریکا سرفہرست
- ریکوڈک، بیرک کی بلوچستان کو 3 ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی
- بیرون ملک سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 11.21 فیصد کمی
- ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
- شپنگ ایجنٹ نے 500 کنٹینرز غائب کر دیے
- دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار
- 2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کی لانچ متوقع
- پاک بھارت ’’آن لائن کرکٹ سیریز‘‘
- معاشی مسائل کا مستقل حل
- بالوں میں چاکلیٹ سجانے والی بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل
- میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
- الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کے قیام کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

ہزارہ سمیت نئے صوبوں کے قیام کے لئے کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے،قرارداد کا متن فوٹو : اے پی پی /فائل
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کے قیام کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی نے قرارداد کی مخالفت کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کے قیام کی قرار داد تحریک انصاف کے رکن سردار ادریس نے پیش کی جسے ارکان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ہزارہ سمیت نئے صوبوں کے قیام کے لئے کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔
اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر صحت اور تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا کہ صوبے کا نام تبدیل کرکے ہزارہ خیبرپختونخوا رکھا جائے ۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے قرارداد کی مخالفت کی ۔
دوسری جانب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2014 بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔