- الیکشن سے پہلے امن و امان کو دیکھا جائے، گورنر کے پی کا الیکشن کمیشن کو خط
- سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا
- عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب جمع کرادیا
- لاہور میں ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھولنے کی اجازت
- (ن) لیگ کا شاہد خاقان کے پارٹی عہدے سے استعفے کی تصدیق سے گریز
- بنگلہ دیش پریمئیر لیگ؛ کون سے پاکستانی کرکٹرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی؟
- گردشی قرضے سے جان چھڑانے کیلیے نیا غیرحقیقت پسندانہ منصوبہ
- پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 101 ہوگئی
- ایران کی گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو 18 ارب ڈالر جرمانے کی دھمکی
- پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے گھر پرپولیس کی بھاری نفری کا چھاپا
- پی ایس ایل 8؛ 21 غیر ملکی اسٹارز پہلی بار جگمگانے کیلیے تیار
- عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں گراوٹ کا عمل جاری
- 6 ماہ میں پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں امریکا سرفہرست
- ریکوڈک، بیرک کی بلوچستان کو 3 ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی
- بیرون ملک سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 11.21 فیصد کمی
- ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
- شپنگ ایجنٹ نے 500 کنٹینرز غائب کر دیے
- دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار
- 2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کی لانچ متوقع
- پاک بھارت ’’آن لائن کرکٹ سیریز‘‘
پیٹرول کی قیمت میں کمی خوشی کی خبر، الحمداللہ عوام کو کچھ ریلیف ملا، مریم نواز

پٹرول کی قیمت میں کمی خوشی کی خبر، الحمداللہ عوام کو کچھ ریلیف ملا،مریم نواز فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد ردعمل میں کہا کہ الحمداللہ بالآخرعوام کو کچھ ریلیف ملا۔
گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبر سُننے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کرکے اپنا ردعمل دیا ہے، مریم نواز نے پنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’الحمداللہ بالآخرعوام کو کچھ ریلیف ملا، خوشی کی خبر ہے‘۔
Alhamdolillah! Finally some relief for the masses. Glad tidings @MIshaqDar50 https://t.co/nKhz4lRkXT
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 30, 2022
علاوہ ازیں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جتنی بڑی و سنگین سکیورٹی بریچ تم نے وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھ کر اپنے سیکرٹری اور حواریوں کے ساتھ مل کر کی اس کا مقابلہ کوئی پاکستان کا بدترین دشمن بھی نہیں کر سکتا۔
جتنی بڑی وسنگین سیکیورٹی بریچ تم نے وزیرِ اعظم کے دفتر میں بیٹھ کر اپنے سیکرٹری اور حواریوں کے ساتھ مل کر کی ہے اس کا مقابلہ کوئی پاکستان کا بدترین دشمن بھی نہیں کر سکتا۔سوچو ایک فارن فنڈڈ شیطانی دماغ 4 سال ملک کی تقدیر سےکھیلتا رہا اور انتہائی ڈھٹائی سے آج بھی وہی کر رہا ہے https://t.co/w4aNyIMaFa
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 30, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔