- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
سچا دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، چین کا پاکستان کو پیغام
اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے پاکستان کے ساتھ خیرسگالی اور یکجہتی کے اظہار کے لئے بیان جاری کردیا۔
چینی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سچا دوست وہ ہوتا ہے جو مصیبت میں کام آتا ہے۔چینی حکومت، فوج اور دیگرادارے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کررہے ہیں۔ چینی عوام، چینی ریڈکراس اور کمپنیاں پاکستان کی مدد اورتعاون میں سرگرم ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ چین کے ہر شعبے سے وابستہ افراد پاکستان کی مدد میں حصہ لے رہے ہیں۔اس مشکل وقت میں چین پوری طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
A friend in need is a friend indeed.The Chinese Govt, Military & Sisters cites, Red Cross Society of China & companies and common people…All walks of life in China are motivated to assist Pakistan in fighting the floods. In the face of disaster, China stands with Pakistan. pic.twitter.com/T9bqxudfOJ
— Chinese Emb Pakistan (@CathayPak) September 30, 2022
چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے 90.2 ملین ڈالر امداد دی۔ چینی حکومت نے 400 ملین،چینی فوج نے 100 ملین جبکہ چینی عوام نے 125 ملین اورسفارتخانےنے 17 ملین امداد دی۔ اس کے علاوہ چینی ریڈ کراس سوسائٹی نے 201 ملین امداد دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔