- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
ڈاکٹروں کی حفاظت کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، کمشنر
کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ڈاکٹروں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں چیف سی پی ایل سی احمد چنائے،وزارت صحت سے ڈاکٹر اظہر شاہ ، ایس پی کلفٹن محمد ندیم اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ڈاکٹر محمد ادریس نے شرکت کی ، دوران اجلاس ڈاکٹروں کی سیکیورٹی سے متعلق تفصیلی غور کیا گیا ، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہاکہ ڈاکٹر ہمارے ملک کا قومی سرمایہ ہیں اور ان کی حفاظت کیلیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے، انھوںنے کہاکہ ڈاکٹروں کو درپیش مسائل کے فوری حل کیلیے مستقل رابطہ رکھا جائے گا،اجلاس میں پولیس بریفنگ دیتے ہوئے کمشنر کراچی کو بتایا گیا کہ 2001 سے 2013 ڈاکٹروں کے 83 کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں ، ایس پی کلفٹن نے بتایا کہ 2013 میں بدقسمتی سے 19کیسز رجسٹرڈ ہوئے تھے ،جن میں سے7کیسز کلیئر ہوگئے ہیں، باقی کیسز پر تفتیش جاری ہے ،آخر میں پی ایم اے کراچی کے صدر ڈاکٹر محمد ادریس نے کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی کوششوں کوکاوشوں کا سراہا اورکہا کہ ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔