- سانحہ 9 مئی؛علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 29 رہنماؤں کے وارنٹ جاری
- اقتصادی محاذ پرمثبت پیش رفت سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 65000 کی نفسیاتی حد بحال
- متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل
- ملیر جیل میں ایڈز کے قیدی نے پہلی منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی
- امریکی سفیر کی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانی
- طارق روڈ پر وین میں 8 لاکھ کی ڈکیتی، مزاحمت پر دو زخمی، کورنگی میں شہریوں نے ڈاکو مارڈالا
- سعودی عرب؛ پاکستانی کی لاٹری میں کروڑوں روپے مالیت کی کار نکل آئی
- کوئٹہ: حوالہ و ہنڈی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، 7 ہزار ڈالرز اور 22 لاکھ روپے برآمد
- شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب
- سائفر کیس میں کیا بے چینی تھی جو رات 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- لندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
- وزیراعظم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 25 لاکھ روپے انعام دیدیا
- پرویز الہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچر
- کوئٹہ، پشین، لورالائی، سبی، خضدار اور مکران میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
- راولپنڈی؛ اسلحہ کے زور پر کمسن بچیوں سے نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم گرفتار
- کراچی میں ایک ہی گھر سے لاپتہ پانچ لڑکیاں بازیاب
- بیوی نے بہنوں اور بہنوئی سے مل کر شوہر کو آگ لگا دی
- جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم
- شوکت یوسف زئی نے اسفند یار کو 15 کروڑ ہرجانہ دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا
- دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا؛ شوہرسمیت 3 زخمی
درگا پوجا کے دوران پنڈال میں خوفناک آتشزدگی؛5 ہلاک اور67 زخمی
اتر پردیش: بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 67 زخمی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں ایک بڑے پنڈال میں خوفناک آگ لگنے سے 70 کے قریب لوگ بری طرح جھلس گئے جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
بھارت میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار کی 10 روزہ تقریبات جاری ہیں اور اسی سلسلے میں پنڈال میں ساتویں روز کی ساپتامی رسم جاری تھی جس میں درگا دیوی کی پوجا کی جاتی ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پنڈال یاتریوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ آگ اس وقت لگی جب درگا دیوی کی آرتی اتاری جارہی تھی۔ آگ لگتے ہی بھگدڑ مچ گئی جس سے درجنوں افراد زمین پر گر کر کچلنے سے زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیم نے 5 لاشیں اسپتال ملتوی کی ہیں جن میں 3 بچے شامل ہیں۔ ہلاکتیں جھلسنے اور دم گھٹنے کے باعث ہوئیں۔ 67 کے قریب افراد زخمی ہیں جن میں سے زیادہ تر بھگدڑ میں زخمی ہوئے۔
تاحال آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔