- اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
- پختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
- الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
- پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات
انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے
ملتان: رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز ملتان پہنچ گئے۔
انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے۔ ان ریسلرز میں ماریا مے، ٹینی آئرن، بادشاہ پہلوان خان، امالی دیب اور آدم فلیکس شامل ہیں۔
انٹرنیشنل ریسلرز آج ڈی ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس ملتان میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔ مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء و طالبات ان کا بھر پور استقبال کریں گے۔ ریسلرز ڈی ایچ اے میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ بھی کریں گے۔
انٹرنیشنل ریسلرز آج شام پریس کانفرنس کرینگے جس میں نومبر میں ہونے والے رِنگ آف پاکستان کے باقاعدہ مقابلوں میں شرکت کے بارے میں آگاہ کریں گے جو ملتان، کراچی اور اسلام آباد میں منعقد کئے جائیں گے۔ ان مقابلوں میں 20 سے زائد ممالک کے شہرت یافتہ ریسلرز بھی حصہ لیں گے۔
انٹرنیشنل ریسلرز سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے راجن پور کا دورہ بھی کرینگے اور وہاں سیلاب متاثرین سے ملاقات کرینگے۔
6 اکتوبر کو انٹرنیشنل ریسلرز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رِنگ آف پاکستان کے تحت فنڈ ریزنگ میں حصہ لیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔