- مسلح افراد تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار
- پنجاب میں نگراں حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل آفس کے درمیان شدید تنازعہ
- الیکشن سے پہلے امن و امان کو دیکھا جائے، گورنر کے پی کا الیکشن کمیشن کو خط
- سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا
- عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب جمع کرادیا
- لاہور میں ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھولنے کی اجازت
- شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی
- بنگلہ دیش پریمئیر لیگ؛ کون سے پاکستانی کرکٹرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی؟
- گردشی قرضے سے جان چھڑانے کیلیے نیا غیرحقیقت پسندانہ منصوبہ
- پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 101 ہوگئی
- ایران کی گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو 18 ارب ڈالر جرمانے کی دھمکی
- پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے گھر پرپولیس کی بھاری نفری کا چھاپا
- پی ایس ایل 8؛ 21 غیر ملکی اسٹارز پہلی بار جگمگانے کیلیے تیار
- عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں گراوٹ کا عمل جاری
- 6 ماہ میں پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں امریکا سرفہرست
- ریکوڈک، بیرک کی بلوچستان کو 3 ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی
- بیرون ملک سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 11.21 فیصد کمی
- ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
- شپنگ ایجنٹ نے 500 کنٹینرز غائب کر دیے
- دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار
انڈس ہائی وے پرمسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،2 بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق

مسافر کوچ بھاولپور سے کراچی جارہی تھی:فوٹو:فائل
سہون: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
حیدر آباد میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے سبب 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق مسافر کوچ بہاولپور سے کراچی اور ٹرک جامشورو سے سہون جارہا تھا۔ حادثہ انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب ٹوڑھی پھاٹک کے مقام پرپیش آیا۔
جاں بحق مسافروں میں ڈیڑھ سالہ خدیجہ بنت ذوالقرنین سمیت دو بچے اور تین خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں محمد اشرف، عتیق الرحمن، محمد ظفر، جاوید احمد ، محمد حسنین، نورین، راشد محمود، محمد طارق اور محمد وسیم اور دیگر شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔