پختونوں کے خلاف ریمارکس فواد چودھری کے خلاف پی ٹی آئی سینیٹرز کا واک آؤٹ

تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے فواد چودھری کے الفاظ پر ارکان سے معافی مانگ لی


ویب ڈیسک October 07, 2022
فواد چودھری نے نجی ٹی وی چینل پر پختونوں سے متعلق غیر مناسب ریمارکس دیے تھے (فوٹو فائل)

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے خلاف اُن کی اپنی ہی جماعت کے سینیٹرز نے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن ارکان،فواد چودھری کے پختونوں سے متعلق ریمارکس پر واک آؤٹ کرگئے۔جس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے فواد چودھری کے الفاظ پر ارکان سے معافی مانگ لی۔

واضح رہے کہ فواد چودھری نے دو روز قبل نجی ٹی وی چینل پر پختونوں سے متعلق غیر مناسب ریمارکس دیے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں