پشاور میں بند کمرے سے ماں اور دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد

ماں نے بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی، پولیس کی ابتدائی تفتیش


ویب ڈیسک October 07, 2022
—فائل فوٹو

خیبرپختونخواہ کے علاقے حیات آباد میں مکان سے ماں اور دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک گھر کے بند کمرے سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں، جو رشتے کے اعتبار سے ماں اور بیٹیاں ہیں۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور ماں نے بیٹوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی ہے۔

واقعے کی تحقیقات کے لئے تفتیشی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے جبکہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں