- یمن؛حوثی باغیوں نے بھی طالبان کی طرز پر خواتین پرپابندیاں عائد کردیں
- سندھ میں کورونا بڑھنے لگا، شہریوں کو ماسک اور سماجی فاصلے کا مشورہ
- سندھ حکومت ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی نشاندہی کرنیوالوں کو انعام دیگی
- دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ شاہین، حارث پِک، فرنچائزز کی بابراعظم میں عدم دلچسپی
- ماں نے نومولود بیٹا ایک لاکھ روپے میں بیچ دیا
- حکومت کا اٹارنی جنرل کو تعیناتی کے اگلے ماہ ہی ہٹانے کا فیصلہ
- پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج
- عمران خان کے خلاف نیب کیسز کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
- رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے فٹبالر بن گئے
- طالبان حکومت کو کمزور کرنے کے نتائج افغانستان تک محدود نہیں رہیں گے، وزیرخارجہ
- جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس؛ اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
- پنجاب اسمبلی انتخابات ملتوی؛ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو اعتماد میں لے لیا
- جج دھمکی کیس؛ عمران کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت میں تبدیل
- کراچی؛ سوئی گیس پائپ میں لیکیج سے دھماکا، 2 منزلہ مکان کا آدھا حصہ منہدم
- پاکستان میں الیکشن اور دیگر آئینی سرگرمیوں میں رکاوٹ پر مبنی کوئی شرط نہیں، آئی ایم ایف
- رمضان المبارک اور تقویٰ
- واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں مزید سہولیات پیش کر دی گئیں
- پاک افغان سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- دنیا کی سب سے مہنگی حویلی، قیمت 30 کروڑ ڈالر
- پی ٹی آئی رہنما، سابق گورنر و سابق ارکان اسمبلی اینٹی کرپشن کے نشانے پر
بالی ووڈ کی وہ کونسی فلم ہے جو کترینہ بار بار دیکھنا چاہتی ہیں؟

فوٹو: فائل
ممبئی: بال وڈ سپر اسٹار گرل کترینہ کیف کا کہنا ہے کے بھول بھلیاں 2 دیکھ کر دل نہیں بھرا یہ ایک ایسی فلم ہے جسے وہ بار بار دیکھنا چاہتی ہیں۔
کترینہ کیف نے اپنی آنے والی فلم “فون بھوت” کے حوالے سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ بھول بھلیاں 2 ایک ایسی فلم ہے جسے آپ کئی بار دیکھ سکتے ہیں،ان کہنا تھا کہ کارتیک آریان کی فلم ان چند ہندی فلموں میں سے ایک ہے جو باکس آفس پر کامیاب رہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فلم کی کامیڈی آؤٹ کلاس ہے اور یہی اس فلم میں دلچسپی کی بنیادی وجہ ہے، فلم میں تبو کی انٹری سنسی خیز ہے۔
اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے کترینہ نے بتایا کے آنے والی فلم میں وہ خود ایک بھوت کا کردار ادا کر رہی ہیں ، اس لئے بھوت سے کیا ڈرنا۔
کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ فون بھوت ایک کامیڈی مووی ہے جس میں رومانس بھی موجود ہے،کچھ غلطیاں ہیں جنہیں نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔
ڈائریکٹر فون بھوت فرحان اختر کا کہنا ہے کے فلم میں بھوت کا کردار کترینہ کیف کو ان کی خواہش پر دیا گیا، دوسروں کی طرح ہمارا بھی یہی خیال تھا کہ کترینہ کا بھوت کی شکل میں کیسے دکھائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔