- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
عاقب جاوید نے ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کا بالنگ کمبینشن بہترین قرار دیدیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے ٹی20 ورلڈکپ میں شریک پاکستانی بولنگ کمبینیشن کو سب سے بہترین قرار دیدیا۔
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی اسکواڈ میں شمولت کے بعد قومی ٹیم کی بالنگ لائن مزید خطرناک ہوجائے گی، شاہین کے ساتھ دوسرے اینڈ سے نسیم شاہ کو بولنگ کروائی جائے تو دونوں مخالفین کے لیے زیادہ مشکلات پیدا کرسکتے ہیں۔
لاہور میں ویمن کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام لانچنگ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہین اگر 100 فیصد فٹ ہے تو اسے ضرور کھیلنا چاہیے لیکن شاہین اگر ابھی مکمل فٹ نہیں تو اس کے بارے میں وہ خود کوئی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ کے حوالے سے شعیب ملک کی بڑی پیشگوئی
انہوں نے کہا کہ میری رائے میں انہیں کوئی رسک نہیں لینا چاہیے،ان کے سامنے لمبا کرئیر پڑا ہے۔ عاقب جاوید کا موقف اپنایا کہ پاک بھارت میچ میں پاکستان کو سبقت حاصل ہوگی کیوں کہ جسپریت بہمرا کے ان فٹ ہونے سے ان کی بولنگ میں وہ کاٹ نہیں رہی۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ پاکستان کا نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز جیتنا خوش آئند ہے، اس سے ٹیم کا مورال مزید بلند ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔