- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی قیادت کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی قیادت کرے گی۔
اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے اعلان سے پی ڈی ایم سہم جاتی ہے، مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کرے گی اور ہمارا بھرپور ساتھ رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ کو پنجاب آنے دیں معلوم ہوجائے گا، ماڈل ٹاؤن کیس میں رانا ثنا کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی،شہباز شریف مکمل طور پر بے نقاب ہوگئے، اب استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ شریفوں نے بہت ڈرامہ کیا کہ شہباز ڈلیور کرتا ہے، نواز شریف کی واپسی سے ملکی سیاست ہر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وفاق نے سیلاب زدگان کے لیے ایک دمڑی بھی نہیں دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔