- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
پاکستانی اداکارہ سارہ لورین بھی آئٹم گرل بن گئیں
لاہور: پاکستانی اداکارہ سارہ لورین بھی آئٹم گرل بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل واداکارہ سارہ لورین بالی وڈ ڈائریکٹر اتل اگنی ہوتری کی فلم ’’او تیری‘‘ میں پلکت سمراٹ، بلال امروہی، سارہ جین کے ساتھ اہم کردار نبھا رہی ہیں جب کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے ساتھ اسپیشل آئٹم سانگ فلمبند کروایا ہے۔
فلم کی دیگر کاسٹ میں انوپم کھیر،وجے راز،مندرا بیدی، میوزک ڈائریکٹر جی جے سنگھ جب کہ فلم کا مرکزی خیال سلمان خان نے دیا ہے یاد رہے فلم کے ڈائریکٹر اتل اگنی ہوتری سلمان خان کے بہنوئی ہیں۔یہ فلم 28مارچ کو ریلیز ہورہی ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان میں بھی دو فلموں کے پروجیکٹس پر کام کر رہی ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔