- پی سی بی کا سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹانے پر غور
- اکبر ایس بابر ٹاؤٹ ہیں جنہیں لانچ کیا گیا، پی ٹی آئی
- اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے جسے سیاسی جماعتوں میں گفتگو کا ماحول بنانا چاہیے، بلاول
- آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نگراں وزیراطلاعات سندھ مقرر
- سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال بچوں کے رویے کے لیے نقصان دہ قرار
- ڈائنوسارز کی پسندیدہ خوراک معدومیت سے کیسے بچ گئی؟
- آرمی چیف خیرپور ٹامیوالی پہنچ گئے، بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ
- اڑان بھرتے ہی پی آئی اے پرواز میں آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی لینڈنگ
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں غلامی کے خلاف دن آج منایا جا رہا ہے
- زمان پارک حملہ کیس؛ پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور
- آئندہ بھی وہی فیصلہ ہوگا جو عمران خان کریں گے، بیرسٹر گوہر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید 131 فلسطینی شہید
- مردان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار
- سائفر کیس میں صدر مملکت کو خصوصی عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد
- بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کا پہلی بار شمالی امریکا میں آپریشن بند
- پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف
- سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ
- چیف جسٹس جانبداری نہیں کرینگے، سپریم کورٹ کا عمران خان کے خط پر اعلامیہ
- نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان
- عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب
گیٹس فاؤنڈیشن کا انسداد پولیو کیلیے 1.2 ارب ڈالر عطیہ کااعلان

افواہیں، بدامنی اور پاکستان میں المناک سیلاب نے مہم میں رکاوٹ ڈالی ہے، بیان۔ فوٹو؛ سوشل میڈیا
برلن: بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیو کی بیماری ایک خطرہ بنی ہوئی ہے۔ تاہم اس کا خاتمہ ہماری پہنچ میں ہے۔ یہ رقم گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشی ایٹو (GPEI) کو عطیہ کی جائے گی جو کہ قومی حکومتوں کی سربراہی میں ایک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے جس کا مقصد 2026 تک اس بیماری کو ختم کرنا ہے۔
بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ 1988 میں اپنے آغاز کے بعد سے GPEI نے دنیا بھر میں پولیو کے کیسز کو 99 فیصد سے زیادہ کم کرنے میں مدد کی ہے اور فالج کے 20 ملین سے زیادہ کیسز کو روکا ہے۔ اس تاریخی پیش رفت کے باوجود حفاظتی ٹیکوں، ویکسین سے متعلق غلط افواہیں، سیاسی بدامنی اور پاکستان میں آنے والے المناک حالیہ سیلاب نے پولیو کیخلاف کام میں رکاوٹ ڈالی ہے۔ پاکستان اور افغانستان صرف دو ممالک ہیں جہاں وائلڈ پولیو وائرس اب بھی مقامی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔