- چینی موبائل کمپنی کے بھارتی مینیجر کروڑوں کے فراڈ میں گرفتار
- الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات ملتوی کرکے آئین کی خلاف ورزی کی، عمران خان
- ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا
- حکومت سندھ کی دانستہ خاموشی سے لیاری یونیورسٹی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی
- آسٹریلیا نے تیسرے ون ڈے میں بھارت کو شکست دے کر سیریز جیت لی
- تھائی لینڈ: بزرگ امریکیوں سے اربوں کا غبن کرنے والے 5 بھارتی گرفتار
- الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے
- بچی کو ہاتھ کیوں لگایا! والدین نے ٹیچر کی ہی پٹائی کردی
- شہید بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی سپرد خاک؛ نماز جنازہ میں صدر، وزیراعظم، آرمی چیف کی شرکت
- خاتون کی درخواست پرایف آئی اے کراچی کے افسران کے خلاف مقدمہ درج
- ریاست مخالف اشتعال انگیز تقریر؛ پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج اور راجہ اظہر کی ضمانت منظور
- بھارت اور بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
- جولائی تا فروری؛ تجارتی خسارے میں 32 فیصد کمی
- چھٹیاں منانے آئے جوڑے پر پہاڑی شیر کا حملہ
- پی ٹی آئی اور امریکی کنسلٹنٹ فرم کے درمیان معاہدے کا انکشاف
- کیوی ایتھلیٹ پرڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 سال کی پابندی
- شاہراہ فیصل پر تنصیب کیلئے لیاقت علی خان کا قد آور مجسمہ تیار
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 73 پیسے گھٹ گئی
- فلسطین مخالف بیان؛ اردن سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی تیاری
- پارلیمنٹ مسلح جتھوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اداروں کو تمام اختیارات دے، وزیر داخلہ
عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ سنجے کپور کی سالگرہ میں شرکت، تصاویر وائرل

(اسکرین شاٹ)
دبئی: پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ کے ہمراہ دبئی میں بھارتی اداکار سنجے کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
عاطف اسلم کو پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی بےحد پسند کیا جاتا ہے اگرچہ پاکستان اور بھارت ایک اور مشکل سیاسی پیچیدگی سے گزر رہے ہیں جس کی وجہ سے بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر وہاں کام کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، تاہم عاطف اسلم اب بھی سرحد کے دوسری طرف موجود ساتھی فنکاروں سے رابطے میں رہتے ہیں۔
حال ہی میں عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ کے ہمراہ بالی ووڈ اسٹار سنجے کپور کی سالگرہ میں شرکت کی ہے جس کی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔
سوشل میڈیا پر57 سالہ سنجے کپور کی سالگرہ کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں تقریب میں سانیہ مرزا، بھارتی ہدایتکار فرح خان، چنکی پانڈے اور انیل کپور سمیت کئی فنکاروں نے شرکت کی جبکہ بھارتی مداحوں کیلئے عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
چند تصاویر دیکھیں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔