راحت فتح علی خان نے پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کے ساتھ دنیا میں امن کے لیے نیاگانا تیار کرلیا

شوبز رپورٹر  منگل 25 مارچ 2014
راحت فتح علی خان نے دنیا میں امن کے لیے ایک گانا تیار کیا ہے۔
 فوٹو: فائل

راحت فتح علی خان نے دنیا میں امن کے لیے ایک گانا تیار کیا ہے۔ فوٹو: فائل

لاہور: گلوکارراحت فتح علی خان نے پاکستانی اوربھارتی گلوکاروں کے ساتھ مل کر دنیا میں امن کے لیے نیا گانا تیار کرلیا۔

راحت فتح علی خان نے دنیا میں امن کے لیے ایک گانا تیار کیا ہے جن میں ان کے ساتھ پاکستانی گلوکار امانت علی خان اور صنم ماروی جب کہ بھارتی گلوکارشان اور شکھوند نے بھی گلوکاری کی ہے ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔