- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
جاندارکہانی کے بغیرڈرامہ سیریل کامیاب نہیں ہو سکتی، زیب چوہدری
لاہور: اداکارہ زیب چوہدری نے کہا ہے کہ میگا کاسٹ سیریل ہوں یا سوپ اچھی کاسٹ کے ساتھ جب تک جاندارکہانی شامل نہ کی جائے اس وقت تک کامیابی ممکن نہیں۔
پاکستان میں ماضی میں بننے والے ڈرامے اسی لیے مقبول ہوئے تھے کہ ان کی کہانیاں اورکرداروں کو مضبوط کرنے کے لیے خاصی محنت کی جاتی تھی لیکن اب کہانی کی بجائے بنائو سنگھارپرتوجہ دی جاتی ہے۔ ان خیالات کااظہارزیب چوہدری نے ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ میں اس وقت لاہوراورکراچی میں بنائے جانے والے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہوں لیکن اکثراوقات مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ اب زیادہ ترڈرامے ایک ہی طرح کے ہیں۔
ان کے موضوعات، فنکار اورلوکیشنز بھی ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم معمول سے ہٹ کرکچھ منفردکام کریں توناظرین بھی ہمارے کام کوپسند کریں گے اورماضی کی طرح آج بھی پاکستانی ڈرامہ نمایاں پوزیشن پرہی رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔