- موتی کاری سے نادر اشیا بنانے کا قدیم فن زندہ رکھنے والی باہمت خاتون
- آسٹریلیا کے سفیر کی رکشے میں بیٹھ کر راولپنڈی کی سیر
- وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
- لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ڈاکو ہلاک
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق وزارت خزانہ کی اہم وضاحت
- امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہورہی ہیں، پرویز الہیٰ
- عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
- انسانی جسم سے متعلق حیرت انگیز حقائق
- سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ
- سعودی عرب نے شہریوں کو دو افریقی ممالک کا سفر کرنے سے روک دیا
- کراچی: موبائل چھیننے اور IMEI نمبر تبدیل کرنے کے ماہر 4 ملزمان گرفتار
- پی ڈی ایم کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- پاکستان عوامی تحریک کا انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ
- پی ڈی ایم کے اجلاسوں اور اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، تحریک انصاف
- اسرائیل کی ریاستی رہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
- ڈیفنس کراچی کو بارش کے پانی سے بچانے کے مشن کا پہلا مرحلہ مکمل
- سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ قید کے بعد پٹیالا جیل سے رہا
- نوے دن میں الیکشن آئینی ہیں تو مشرف دور میں 3 سال کیوں ملتوی ہوئے؟ فضل الرحمان
- ہائی بلڈ پریشر اور ڈیمنشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف
- سام سنگ کا نیا حربہ، آئی فون کے لیے ’ٹرائی گیلکسی‘ ایپ پیش کردی
مریم نواز نے ارشد شریف سے متعلق متنازع ٹویٹ پر معذرت کرلی

فوٹو اسکرین گریپ
اسلام آباد / لندن: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی ارشد شریف سے متعلق متنازع ٹویٹ پر معذرت کرلی۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر مریم نواز نے لکھا کہ میرے ٹویٹ کا مقصد کسی کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ ماضی سے سبق سکھنا تھا، میں اپنے اُس ٹویٹ کوڈیلیٹ کر رہی ہوں اور متاثرہ افراد کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہوں۔
My tweet was NOT aimed at mocking someone but about learning our lessons from the past. I am undoing the tweet & apologise for the hurt it may have caused to the aggrieved which never was my intention. May no one ever have to go through this pain. Prayers for the bereaved family.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 25, 2022
انہوں نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرا کسی کو تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا اور نہ ہی چاہتی ہوں کہ کبھی کسی کو بھی اس تکلیف سے گزرنا پڑے۔ مریم نواز نے ارشد شریف کے اہل خانہ سے معذرت کرتے ہوئے اُن سے تعزیت کی اور متوفی کے اہل خانہ کو بہادر گھرانہ قرار دیا۔
اس سے قبل مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ہم سب کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے. انہوں نے ساتھ میں یہ بھی لکھا تھا کہ میں ایسے ٹویٹ کو آر ٹی نہیں کرتی مگر اس میں ہمارے لیے ایک سبق ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔